Popunder ads

Breaking

بدھ، 12 فروری، 2020

کرینہ کپور کی ہم شکل لڑکی ٹک ٹاک پر وائرل

ویب ڈیسک:معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپورکی ہم شکل لڑکی کی ویڈیوز ٹک ٹاک پر وائرل ہوگئی، وائرل ہونے والی لڑکی کا تعلق دہلی سے ہے۔ سوشل میڈیا پر ہر طرف ٹک ٹاک کی ویڈیوز ہی دیکھائی دیتی ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ ہر کسی کو ٹک ٹاک کا بخار چڑھا ہوا ہے۔ آج کل مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں  میں بہت ہی مقبول ہے ۔جبکہ کافی لوگوں  نے اس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے کافہ شہرت بھی حاصل کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.