Popunder ads

Breaking

جمعہ، 21 فروری، 2020

پی ایس ایل کےافتتاحی میچ پرمہوش حیات کا دنیا کوپیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا افتتاحی میچ ہزاروں شائقین کرکٹ  نے گراؤنڈ میں جبکہ لاکھوں افراد نے ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ پر دیکھا۔ عام لوگوں کی طرح پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی کرکٹ کے اس میگا ایونٹ پرکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جگمگاتے نظر آئے۔
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات بھی نیشنل اسٹیڈیم میں موجود تھیں اور انہوں نے میچ کو بھرپور انجوائے کیا۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اسٹیڈیم میں موجود اپنی سیلفی شئیر کردی۔
مہوش حیات نے پی ایل ایل کے افتتاحی میچ میں سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’نیشنل اسٹیڈیم آکر اور یہاں غیرملکی کھلاڑیوں کو کھیلتا دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ آئیں دنیا کو دکھا دیں کہ پاکستان کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرا سکتا ہے‘۔
Cricket comes home. Great feeling 2 be at the National Stadium tonight & watch international players once again playing cricket in Pakistan. Let's show the world that we are able to host major sporting events again🏏🇵🇰 #PSL5ComesPakistan #PSL2020 #Airlink #Zalmi #PakistanZindabad pic.twitter.com/55llfVjnoh


— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) February 20, 2020

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.