Popunder ads

Breaking

جمعہ، 28 فروری، 2020

ناکامی سے کبھی نہیں گھبراتا، ہمایوں سعید

 اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ ناکامی سے کبھی بھی نہیں گھبراتے ۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔انھوں نے کہا کہ کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہے وہ ان دونوں سے سیکھتے ہیں اور ناکامی پر مایوس نہیں ہوتے ۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ سرگودھا میں فلم ”لندن نہیں جاﺅں گا“ کی عکس بندی کے دوران انہیں اپنے مداحوں کے پیار کا اندازہ ہوا اور وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور یہی ان کی اصل کامیابی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.