لاہور: سینئر اینکر پرسن عمران یعقوب خان نے کہا ہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشیدسابق وزیراعظم نواز شریف کا حساب لینا چھوڑدیں اور ریلوے کا حساب دیں۔ جی این این کے پروگرام"ویو پوائنٹ "سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ظفر ہلالی کا کہنا تھا کہ ہم نے زیادہ تر ٹارگٹس کو مس کر دیا ہے،ہمارے آج کے حالات 15 مہینے پہلے سے بدتر ہیں،عمران خان کو اکانومی کا کچھ نہیں آتااور عمران خان کو معیشت کا اتنا ہی پتہ ہے جتنا ٹرمپ کو کرکٹ کا پتہ ہے۔
اتوار، 2 فروری، 2020
شیخ رشید نواز شریف کا حساب لینا چھوڑ دیں اور وہ ریلوے کا حساب دیں: عمران یعقوب خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.