کومت پنجاب نے دریائے راوی پر ایک نیا جدید شہر بسانے کا منصوبہ تجویز کیا ہے۔حکومت پنجاب نے محکمہ ہاؤسنگ، محکمہ ماحولیات اور ایل ڈی اے کو اپنے اپنے پلان پیش کرنے اور پلاننگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،یہ شہر دنیا کا جدید شہر ہوگا جس میں تمام ورلڈ کلاس سہولتیں میسر ہونگے، اس شہر میں جدید نہریں اور جدید جھیل بنائی جائیں گی، حکومت پنجاب نے اس شہر کو بسانے کے لئے ہوم ورک اور پلاننگ شروع کر دی ہے اور تمام متعلقہ اداروں کو اس سلسلہ میں ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
ہفتہ، 22 فروری، 2020
دریائے راوی پرجدید شہر بنانے کا منصوبہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.