لاہور(نمائندہ سپورٹس) اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں راولپنڈی اسٹیڈیم میں 13واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم جڑواں شہروں میں مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا جس کے بعد یہ میچ منسوخ کردیا گیا۔راولپنڈی میں دن بھر جاری رہنے والی بارش کی وجہ سے گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ میچ کے قابل نہ رہی اور امپائرز نے ٹاس کے مقررہ وقت کے تقریباً 10 منٹ میچ منسوخی کا اعلان کیا۔
اتوار، 1 مارچ، 2020
اسلام آبادیونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث منسوخ
Sports Articles
Labels:
کھیل,
cricket,
News,
PSL Sports,
Sports Articles
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.