عمران خان کی زندگی
عمران خان پاکستان کا وزیراعظم ہے عمران خان کی پہلی شادی جمائمہ خان سے ہوئی جوکہ ایک غیر مسلم خاتون تھیں جمائمہ خان نے اپنا مذہب اور اپنی فیملی کو چھوڑ کر عمران خان کے ساتھ شادی کر کے پاکستان آگئیں عمران خان اور جمائمہ خان نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا جمائمہ خان برطانوی عرب پتی سر جینز کی بیٹی تھیں عمران خان اور جمائمہ خان کی پہلی ملاقات 1995میں ہوئی۔
تب عمران خان کی عمر43سال تھی اور جمائمہ خان کی عمر 21سال تھی جمائمہ خان اور عمران خان کو ایک ساتھ رہنے میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب جمائمہ خان پاکستان آئیں تو جمائمہ خان کو ہر طرح کی مشکلات سے گزرنا پڑا عمران خان پاکستانی کرکٹ تھا جمائمہ خان اور عمران خان کی عمر میں بہت زیادہ فرق تھا پھر بھی جمائمہ خان نے عمران خان کے ساتھ ایک مثالی بیوی کی طرح زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا جمائمہ خان نے ایک اسلامی تقریب میں شادی کی تھی جمائمہ خان نے شادی سے چند مہینے ہی اسلام قبول کیا تھا پیرس کی اسلامی تقریب میں عمران خان اور جمائمہ خان کی شادی ہوئی تھی جمائمہ خان نے اپنی ساری پڑھائی M.A in medal Eastern study پورا کیا اور جمائمہ خان نے اردو زبان بولنا شروع کر دی جمائمہ خان کی پڑھائی بھی اسلام پر تھی 1996 میں جمائمہ خان پاکستان میں عمران خان کے ساتھ آئیں اور پاکستانی لباس میں خود کو لپٹا اور عمران خان کی شریک حیات بن کر پاکستانی عورتوں کی طرح رہنے لگ گئی تھیں عمران خان اور جمائمہ خان کے دو بیٹے بھی ہیں سلمان اور قاسم عمران خان کے بیٹے ہیں عمران خان نے سیاست کی طرف اپنا دماغ لڑانا شروع کر دیا عمران خان نے اپنی پارٹی تحریک انصاف بنا کر سیاست میں شامل ہوئے جمائمہ خان نے شوکت خام ہسپتال جوکہ کینسر کا ہسپتال ہے اس کے لئے بھی بہت کام کئے یہ ہسپتال جمائمہ خان کی ساس کے نام پر بنا اور چل رہا ہے عمران خان اپنی سیاست میں مگن رہے لیکن جمائمہ خان نے عمران خان کا بھر پور ساتھ دیا اور ہر مشکلات کا سامنا عمران خان کے ساتھ مل کر کرتی رہیں عمران خان نے جمائمہ خان پر ملک پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا اور یہودی ہونے کا الزام دیا جمائمہ خان پر ہر طرح کے الزامات لگائے گئے اور پھر جمائمہ خان نے خود کو پاکستان میں تنہا محسوس کرنا شروع کر دیا تھا2004 میں عمران خان اور جمائمہ خان ایک دوسرے سے الگ ہو گئے عمران خان اور جمائمہ خان کے الگ ہونے کا سبسب سیاست بنی عمران خان سیاست میں مگن رہےاور جمائمہ خان کو پاکستان میں یہودی کہلایا گیا اور اس پر الزام تراشی ہوئی جسکی صورت میں عمران خان اور جمائمہ خان الگ ہوئے ہیں لیکن آج بھی عمران خان اور جمائمہ خان کے تعلقات بہت اچھے ہیں جمائمہ خان سے الگ ہونے کے بعد عمران خان نے بشری بی بی ریحام خان اور بشری انیکا کے ساتھ بھی نکاح کیا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.