Popunder ads

Breaking

اتوار، 12 جنوری، 2020

وہ شہر جہاں 3 مہینے صرف رات رہتی ہے لوگ کیسے رہتے ہیں

ناروے کے دو خوبصورت شہر
ان میں کئی مہینوں تک یا تو دن رہتا ہے یا تو رات رہتی ہے یہ شہر کیسے ہیں اور اس شہر میں رہنے والے لوگ کیسے ہیں سب سے پہلےناروے کا شہر trosom ہے اس شہر میں جنوری سے نومبر تک تقریباً ان مہینوں میں سورج کا نام و نشان تک نہیں ہوتا اس پیریڈ کو پولر نائٹ بھی کہتے ہیں ان میں تقریباً دو سے تین مہینوں تک سورج نہیں نکلتا اور کیسی جادوئی شہر سے کم نہیں ہے برف پوش پہاڑوں میں یہ گِرا ہوا شہر ایک جزیرہ بھی ہے اس شہرمیں ستر ہزار لوگ رہتے ہیں یہ شہر برف سے گِرا ہوتا ہے اور یہاں شدید سردی ہوتی ہےاور یہاں چوبیس گھنٹے صرف رات رہتی ہے اس میں خوبصورت شاپنگ مال مویز تھیٹڑ  اور ریسٹورینٹ اور کھانے پینے کی اور ضرویات کی ہر چیز یہاں سے ملے گی اس شہر میں میوزیم بھی موجود ہے اس شہر کی خوبصورت بات یہ ہے کہ یہاں آپ نارجن  لائٹس کا نظارہ بھی کر سکتے ہیں جب سورج سے نکلنے والے خوبصورت پارٹیکلز زمین کی میگنیٹک فیلڈ سے جب ٹکراتے ہیں تو آسمان پر خوبصورت روشنیاں پھیل جاتی ہیں اور ان کو نارجنز لائٹس کہتے ہیں اور trosom میں آپ اس حسین منظر کو دیکھ سکتے ہیں سردیوں میں جب اس شہر میں دو سے تین مہینے رات رہتی ہے تو یہاں کا ٹمپریچر بھی مائنس میں ہوتا ہے یہ شہر ویسے بھی آئسولیٹڈ ہے یعنی یہ باقی دنیا سے کافی کٹا ہوا ہے یہ سب چیزیں برف پوش پہاڑوں سے گِرے ہوئے ہیں اور یہ شہر کو کافی خوبصورت بنا دیتے ہیں یہاں پر رہنے والے ستر ہزار لوگ یہاں کے عادی ہوگئے ہیں یہ لوگ دو سے تین مہینے کی رات کو نارمل ہی لیتے ہیں ہم لوگ شاید اس عرصے میں ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں لیکن یہاں کے لوگ عادی ہوگئے ہیں جیسے کہ یہ شہر کسی جادوئی شہر سے کم نہیں ہے اور ناروے کا دوسرا شہر svalbard ہے یہ ناروے کی ایک چھوٹی سی ریاست ہے svalbard ایک آزاد ریاست ہے لیکن اس ریاست کو ناروے کنٹرول کرتا ہے اس شہر میں پانچ مہینے تک دن رہتا ہے لیکن یہ شہر بہت چھوٹا ہے اس چھوٹی سی ریاست میں صرف ستائیس سو لوگ رہتے ہیں اپریل سے اگست تک آپ کو پانچ مہینوں تک دن ہی نظر آئے گا اس کو میڈنائیٹ سن بھی کہتے ہیں یہاں پر ہر سال کے پانچ مہینے دن ہوتا ہے یہ ریاست انتہائی خوبصورت جگہ ہے یہاں آپ کو دنیا بھر کے لوگ نظر آئیں گے ایک اندازے کے مطابق یہاں ستر ملکوں کے لوگ آباد ہیں اس شدید سرد جگہ پر رہنا اتناآسان نہیں ہے یہاں آپ کو انسانوں کے ساتھ ساتھ پولر بیئرز بڑی ےتعداد میں نظر آئیں گے اور یہاں کے لوگوں کو ان سے شدید خطرہ رہتا ہے  svalbardانتہائی خوبصورت اور دلچسپ جگہ ہے یہاں پر لوگ اپنے گھروں اور گاڑیوں کو کھلا چھوڑکے جاتےہیں تاکہ کسی کو اگر پولربیئرز کے حملے سے خطرہ ہوتو وہ کسی کے گھر اور گاڑی میں چلاجائے svalbard میں اب یہ فیصلہ کیا جا رہاہے کہ اپریل سے اگست تک جب ہر وقت دن رہتا ہے تو تب یہ لوگ گھڑیوں کا استعمال ختم کر دیں اور اس جگہ کو ٹائم فری بنادیں یہاں پر ایک اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہاں پر لوگوں کو اور مردہ جانوروں کو دفنانے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ شدید سردی کی وجہ سے یہاں دفن کی ہوئی باڈی بھی خراب ہوجاتی ہے اگر کسی انسان کو کوئی بیماری تھی تو وہ بیماری بھی تیزی سے پھیلتی ہے یہاں پر اس لیے مرنے والے کو اس ایریا سے دور لے جاکر دفنایا جاتا ہے پولر نائیٹ کی طرح میڈنائیٹ سن میں بھی رہنا مشکل ہے جب پانچ مہینے تک یہاں پر رات ہی نہ ہو لیکن یہاں پر رہنے والے لوگوں کو یہاں کی عادت ہوگئی ہے  NoraizRimsha NR

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.