کراچی (92 نیوز) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 4 روزہ بندش کے بعد آج شام 8 بجے تک کیلئے کھول دیئے گئے۔
ایس ایس جی سی حکام کے مطابق کمپنی کو مختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم ہے جس کے باعث لائن پیک متاثر ہے۔
گیس کا پریشر کم ہونے کی وجہ سے گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.