Popunder ads

Breaking

جمعرات، 23 جنوری، 2020

پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ تصاویر بنوانے والی حریم شاہ کا مخالفین کی پارٹی جوائن کرنے کا اعلان


مختلف ٹک ٹاک ویڈیوز اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ تصاویر بنوانے والی حریم شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سوشل میڈیا پر کافی اِن رہنے والی ٹک ٹاک گرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ 'میں حریم شاہ بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اور مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کرتی ہوں'۔
میں حریم شاہ بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اور مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کرتی ہو!

Go To Hell Tabdili 🙏
854 people are talking about this

حریم شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں مزید لکھا کہ 'تبدیلی جائے جہنم میں'۔
سیاست دانوں کے ساتھ تصاویر بنوا کر شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ اب سیاست سے وابستہ ہو کر اسی حوالے سے ٹوئٹس کر رہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.