کوہاٹ کے علاقے کالوبانڈہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ سٹی کوہاٹ کی حدود علاقہ کالوبانڈہ میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرتے ہوئے محمدمقصودنامی شخص کوقتل کردیا۔ملزمان واردات کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔تھانہ سٹی کوہاٹ پولیس کے مطابق مقتول محمدمقصودسول جج کوہاٹ کی عدالت میں نائب قاصد تھا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
جمعرات، 23 جنوری، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.