ویب ڈیسک —
گریمی ایوارڈ 2020 جیتنے والی گلوکارہ بلی آئلش اگلے ماہ لاس اینجلس میں ہونے والی آسکر ایوارڈز کی تقریب میں لائیو پرفارم کریں گی۔
تقریب کے منتظمین نے عندیہ دیا ہے کہ آئلش تقریب میں جیمر بانڈ کا نیا تھیم سانگ اپنی آواز میں ریکارڈ کرائیں گی۔
آئلش اور "اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز" نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ آئلش "ایک خاص پرفارمنس" کی غرض سے آسکر کی تقریب میں پرفارم کریں گی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.