Popunder ads

Breaking

جمعہ، 31 جنوری، 2020

ترکی کے دو بحری جنگی جہاز ترک فوجیوں کو لے کر لیبیا پہنچ گئے

انقرہ: (30 جنوری 2020) عرب لیگ کی مخالفت کے باوجود ترکی کے دو بحری جنگی جہاز ترک فوجیوں کو لے کر لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں۔
خبرایجنسی کے مطابق ترک جنگی جہازوں کے ساتھ ایک کارگو جہاز بھی تھا۔ جہاز میں سوار فوجی ٹینکوں اور ٹرکوں کوتر بندرگاہ پر اتاردیا گیا۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے لیبیا میں وفاق حکومت کی مدد کا ارادہ رکھنے کے اعلان کے بعد یہ اپنی نوعیت کی پہلی پیش رفت ہے۔ برلن کانفرنس میں ایردوآن نے باور کرایا تھا کہ وہ لیبیا میں مداخلت نہیں کریں گے اور نہ ترک فوجیوں یا اجرتی جنگجوؤں کو وہاں بھیجیں گے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.