Popunder ads

Breaking

جمعہ، 31 جنوری، 2020

شمالی آئرلینڈ میں خون جما دینے والی سردی


دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہو ہی رہے ہیں، لیکن خوبصورت نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
شمالی آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں نئے سال کی پہلی برف باری ہوئی اور ہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔یوں پہاڑوں اور درختوں پر ہر سو پھیلی برف اور سفید گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگ جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.