Popunder ads

Breaking

جمعہ، 24 جنوری، 2020

ہمایوں سعید کی اہلیہ کے ہمراہ اداکار یاسر نواز کے ریسٹورنٹ آمد


نامور اداکار ہمایوں سعید نے اپنے اہلیہ کے ہمراہ اداکار یاسر نواز کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا ۔ ریسٹورنٹ آمد پر ہمایوں سعید اوران کی اہلیہ کاپرتپاک استقبال کیا گیا اور دونوں میاں بیوی نے اپنی پسند کے کھانے کھائے اور کھانے کے ذائقوں کی تعریف ۔ اس موقع پرہوٹل میں آئے ہوئے شہری ہمایوں سعید سے شاہکار ڈرامہ سیریل ” میرے پاس تم ہو ‘ ‘ کے بارے میں گفتگو کرتے رہے اور ان کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بھی بنوائیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.