Popunder ads

Breaking

بدھ، 8 جنوری، 2020

کیا کبھی آپ نے My Status کا اردو میں ترجمہ کر کے دیکھا ہے؟

یقیناََ نہیں۔

کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی Status پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی TikTok نا لگاتے۔

دراصل Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں.

اس طرح My Status کا مطلب ہوا میری حیثیت۔

سٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگا کر آپ جانے انجانے میں اپنی حیثیت بیان کرتے ہیں اور گناہ الگ۔
برا لگا ہو تو معزرت
خدارا اس سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.