Popunder ads

Breaking

جمعہ، 7 فروری، 2020

بل گیٹس نے کروناوائرس سےنمٹنے کے لئے100 ملین ڈالرعطیہ کردئیے



واشنگٹن: بل اور میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے مہلک کرونا وائرس کے پھیلاؤ سےنمٹنے کے لئے100 ملین ڈالردینےکااعلان کیا ہے ۔جان لیوا وائرس سےاب تک 500سےزائدافراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ گیٹس فاؤنڈیشن کے مطابق اس فنڈ کا استعمال وائرس کے لئے ویکسین کی تیاری، تشخیص ، آئسولیشن اور ان کے بہتر علاج  کے لئے کیا جائے گا اور اس مہلک وائرس کے خدشے کے پیش نظرافریقہ اور جنوبی ایشیاء جیسے ترقی پذیر  خطوں میں  متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.