Popunder ads

Breaking

بدھ، 19 فروری، 2020

فلم ”نو ٹائم ٹو ڈائی“10اپریل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی

 جیمز بانڈ سلسلے کی 25 ویں فلم ”نو ٹائم ٹو ڈائی“10اپریل کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ کیری جوجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم2 اپریل کو برطانیہ اور10 اپریل کو امریکہ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، فلم میں ڈینیئل کریگ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم کا تھیم سانگ بیلی ایلش نے گایا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.