Popunder ads

Breaking

بدھ، 19 فروری، 2020

امریکی گلوکارہ ریحانہ32برس کی ہوگئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ریحانہ 32برس کی ہوگئیں ۔20 فروری 1988 کو پیدا ہونے والی روبن ریحانہ فینٹی نے اپنا کیریئر2004 میں شروع کیا۔اپنے کریئر کی ابتدا کی روداد بیان کرتے ہوئے ریحانہ کہتی ہیں کہ ان کی زندگی کبھی ایسی نہ تھی۔2004 کو نیو یارک میں معروف پاپ گلوکار ایون روجرز کے ساتھ اپنی آواز کا جادو جگا کر ریحانہ نے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.