بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے شاپنگ سینٹرکے قریب فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے پہلے ملڑی کمیپ میں فائرنگ کی جس کے بعد فوجی نے شاپنگ سینٹرکے قریب فائرنگ کر دی جس کی زدمیں آکر 17 افراد ہلاک ہو گئے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.