Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 8 فروری، 2020

گجرات :جھگیوں میں آگ لگنے سے 2 بچے جاں بحق،5 زخمی

گجرات میں شادی وال روڈ کے قریب جھگیوں میں آگ لگنے کے نتیجہ میں 2بچے جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا    جبکہ ریسکیو اور فائربربگیڈ کی ٹیموں نے آگ پر قابو بھی پالیا ہے۔ جبکہ پولیس نے آگ لگنے کے  واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.