راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز ۔۔۔قومی ٹیم بڑاسکورکرنےمیں کامیاب۔۔۔پہلی اننگز میں445رنزبناکرآؤٹ۔۔۔بابراعظم اورشان مسعودکی سنچریاں۔۔حارث سہیل اوراسد شفیق کی نصف سنچریاں .پہلی اننگزمیں بنگلہ دیشں پر212رنزکی برتری۔۔۔مہمان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ مشکلات کا شکار۔۔124رنز پر5کھلاڑی آؤٹ۔۔۔ نسیم شاہ کی ہیٹ ٹرک۔۔۔صدرڈاکٹر عارف علوی بھی میچ دیکھنے پنڈی سٹیدیم پہنچ گئے۔۔
اتوار، 9 فروری، 2020
راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کا تیسرا روز; پہلی اننگزمیں بنگلہ دیشں پر212رنزکی برتری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.