Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

بھارت: باراتیوں سے بھری بس دریا میں گرگئی، 25 افراد ہلاک

بھارتی ریاست راجستھان میں باراتیوں کی بس دریا میں گرنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ضلع بوندی میں پیش آیا، جہاں باراتیوں سے بھری بس پل سے گزرتی ہوئی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا میں جاگِری۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 28 مسافر سوار تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 13 افراد موقع پر ہلاک ہوئے جبکہ دیگر 12 افراد اسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑگئے۔ہلاک ہونے والوں میں 11 مر، 10 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.