بیجنگ :چین میں کرونا وائرس مزید45 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعدمجموعی طور پرچین میں وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 304تک جاپہنچی ہے جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد 13،000سے تجاوز کرچکی ہے۔ تفصیلات کےمطابق چین میں اس نئےوائرس کےمزید 45 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں . جس کے بعد چین میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 13 ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔مہلک وائرس سے زیادہ تراموات چین کے صوبہ ہوبئی میں ہوئی ہیں ۔ 60ملین آبادی والے صوبے میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہے ۔ چین کے شہرتیانجنگ میں تمام اسکول اور کاروباری مراکز آئندہ نوٹس تک بندکردیےگئے۔حکام کی جانب سے یہ فیصلہ ملک میں کروناوائرس کی صورتحال کےسبب لیا گیا ہے۔
اتوار، 2 فروری، 2020
کروناوائرس بےقابو، اموات کی تعداد 304 تک جاپہنچی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.