پاکستان نے دولت مشترکہ میں مالدیپ کی دوبارہ شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دولت مشترکہ کی برادری میں دوبارہ شمولیت پر مالدیپ کی حکومت اور عوام کو مبارک باد دیتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ دولت مشترکہ کا بانی رکن ہونے کے ناطے پاکستان مالدیپ کی دوبارہ شمولیت اور اس تنظیم کے اہم رکن کے طور پر اس کا مضبوط حامی رہا ہے۔
اتوار، 2 فروری، 2020
پاکستان کا دولت مشترکہ میں مالدیپ کی دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.