چین صحت عامہ کے تحفظ کے لئے علاقائی اورعالمی سطح پرعالمی ادارہ صحت اور دوسرے ممالک کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان Hua Chunying نے یہ بات کروناوائرس کے پھیلائو کے باعث عالمی ادارہ صحت کی طرف سے صحت کی ہنگامی حالت کے اعلان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ چین کی حکومت نے عوام کی صحت کے لئے ذمہ داری کے بھرپوراحساس کے ساتھ کروناوائرس سے بچائو اوراس پرقابوپانے کے لئے انتہائی جامع اورسخت اقدامات کئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.