Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 1 فروری، 2020

راولپنڈی، گیس لیکج دھماکے سے گھر میں آتشزدگی، 4 بہنیں اور بھائی جھلس کر زخمی

راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی گیس لیکج دھماکے سے گھر میں آگ لگنے سے چار بہنیں اور ایک بھائی جھلس کر زخمی ہوگیا۔
راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی میں واقع گھر میں گیس لیکج دھماکہ ہوگیا، آگ لگنے کے نتیجے میں جھلس کر چار بہنیں اور ایک بھائی زخمی ہوگیا۔
ریسکیوترجمان کے مطابق پانچوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہولی فیملی اسپتال کے برن سینٹر منتقل کردیا گیا۔ تھانہ پیرودھائی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.