Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 8 فروری، 2020

کراچی: آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضاف,47 کیسز رپورٹ

کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، شہر میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے کے 47 کیسز رپورٹ ہوئے۔
محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق جناح اسپتال میں کتوں کے کاٹنے کے 11 زخمیوں کو لایا گیا، انڈس اسپتال میں لائے گئے 25 زخمی کتوں کا نشانہ بنے۔ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.