Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 8 فروری، 2020

صوبائی وزیر ایریگیشن کا ہائی وے پر چالان مگر کیوں؟

وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک کی گاڑی کا اسلام آباد سے مری آتے ہوئے ہائی وے پولیس نے 300 روپے کا چالان کر دیا۔
صوبائی وزیر ایریگیشن لیاقت خٹک اسلام آباد سے مری جا رہے تھے، گاڑی کے ڈرائیور کے سیٹ بیلٹ نہ پہنے پر ہائی وے پولیس نے گاڑی کا 300 روپے کا چالان کیا ہے۔منسٹر ایریگیشن کے پی کے لیاقت خٹک نے 300 روپے کا چالان جمع کر دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.