Popunder ads

Breaking

جمعرات، 27 فروری، 2020

پاکستان میں 5 جی کے لئے تیاریوں میں ہواوے بھی پیش پیش، نئی پراڈکٹس جاری کر دیں

کراچی(این این آئی)ہواوے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور پریذیڈنٹ ریان ڈینگ نے ہواوے کی نئی 5G پراڈکٹس اور سلوشنز جاری کیے ہیں اور اس کے ساتھ کمپنی کا نیا 5G پارٹنرinnovation پروگرام بھی لانچ کیا ہے۔ان کوششوں کا مقصد ایک پھلتا پھولتا 5G ایکو سسٹم بنانا ہے۔ا س موقع پر انھوں نے کہا کہ ڈیپلائمنٹ،ایکو سسٹم اور تجربے کے حوالے سے 5G ہماری سوچ سے بڑھ کر ہے۔ اب تک ہواوے کو 5G کے 91 کنٹریکٹس مل چکے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ ہواوے ایک ممتاز عالمی سپلائر کی حیثیت سے بہترین 5G سلوشنز وضع کرنے کے لیے پر عزم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.