Popunder ads

Breaking

جمعرات، 20 فروری، 2020

جرمنی میں فائرنگ کے دوواقعات،8افراد ہلاک

جرمن شہر فرینکفرٹ کےٹاون ہناؤ میں میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 8 افراد ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔
جرمن میڈیا کے مطابق فائرنگ کےافسوناک واقعے میں دوشیشہ لاونجز ’دی مڈنائٹ‘ اور ’ارینا باراینڈ کیفے‘ کونشانہ بنایاگیا۔
جرمن پولیس کی جانب سےبیان سامنے آیا کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے اور تاہم جائے وقوعہ سے ایک مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعات سے متعلق تفتیش جاری ہے جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
مقامی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کے دونوں واقعات میں ایک ہی گروپ ملوث ہے۔
واقعے کے بعدپولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور جبکہ ہیلی کاپٹر کی مدد سے سرویلنس بھی جاری ہے۔
واقعے کے بعد سوشل میڈیا پربھی صارفین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیاجارہا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لوگوں نے فائرنگ کے بعد کی فوٹیج اپ لوڈ کردی۔
One eye witness told me that he and his two children narrowly missed being caught up in the shooting in #Hanau. They were walking and just reached home when the shots rang out."I opened the windows and people were screaming and running everywhere," 49-year-old Ali Mengücek said. pic.twitter.com/21b22IML7u
— Rebecca Staudenmaier (@restaudenmaier) February 20, 2020
Dude a guy in my little hometown Hanau Germany started shooting and already killed 7 people wtf is happening take care of each other guys!! #hanau #kesselstadt #amoklauf #mainkinzigkreis pic.twitter.com/72V7s8LUgH
— EmrePTV (@EmrePtv) February 19, 2020
Shooting at a shisha bar in Hanau several dead#Hanau pic.twitter.com/hZ1lY4DlUL
— 🦁 de wilde leeuw 🦁🇳🇱 ⚡ (@wilde_westenNL) February 19, 2020
#hanau police strikes on the attackers in Hanau Lamboy pic.twitter.com/by9OkJ4lc2
— Kevin Elsaesser (@ElsaesserKevin) February 19, 2020

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.