لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاری کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ شیڈول کے مطابق شائقین کرکٹ گلبرگ تھری میں واقع نجی کوریئر سنٹر پر میچ کی ٹکٹ دکھا کر رقم واپس لے سکتے ہیں،ٹکٹ واپسی کے لیے کرکٹ کے مداح 10 سے 20 فروری تک سنٹر کا رخ کر سکتے ہیں۔
اتوار، 2 فروری، 2020
بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.