قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بیٹے کی ایک خوبصورت ویڈیو لوگوں کے ساتھ شیئر کی ہے، جس میں وہ ایک ماہر بلے باز کی طرح شارٹس لگا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو سرفراز کے بیٹے عبداللہ کی تیسری سالگرہ پر بنائی گئی ہے۔
جب کہ سرفراز کی جانب سے سالگرہ کے موقع پر لی گئی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.