Popunder ads

Breaking

جمعہ، 7 فروری، 2020

رات کے اندھیرے میں بجلی بنانے والے ‘سولر پینل’ کی تیاری کا آغاز



میری لینڈ:  دن میں زمین پر پڑنے والی دھوپ سے زمین گرم ہو تی ہے اور رات کو زمین سے یہ گرمی خارج ہو کر واپس خلا کا رُخ کرتی ہے۔
یہی وہ گرمی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے بجلی بنائی جاسکتی ہے اور اس عمل کو سائنسدانوں نے آپٹیکلی کپلنگ ود ڈیپ سپیس کا نام دیکر رات کے اندھیرے میں بجلی بنانیوالے سولر پینل بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.