Popunder ads

Breaking

جمعہ، 7 فروری، 2020

کورونا وائرس کا خوف: ہیکروں نے حملے تیز کردیئے

(ویب ڈسک )سلیکان ویلی: چین میں پھیلنے والے ناول کورونا وائرس، المعروف ”ووہان وائرس“ اگرچہ تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن وائرس سے کہیں زیادہ اس کا خوف پھیلایا جارہا ہے جس میں سوشل میڈیا کا کردار سب سے نمایاں ہے۔ اب اسی خوف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکروں نے انٹرنیٹ صارفین کے کمپیوٹروں اور اسمارٹ فونز کو ہیک کرنا اور انہیں نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔دنیا بھر میں وائرس حملوں پر نظر رکھنے والے دو بڑے اداروں ”آئی بی ایم ایکس فورس“ اور ”کیسپرسکی“ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ وبائی صورتِ حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکروں نے بھی انٹرنیٹ صارفین کو جعلی ای میل پیغامات بھیجنا تیز کردیئے ہیں جو بظ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.