Popunder ads

Breaking

اتوار، 23 فروری، 2020

سائمن ٹوفل ڈھابہ چائے کے رسیا نکلے

لاہورف(نمائندہ سپورٹس )آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل بھی چائے کے رسیا نکلے۔وہ تقریباً 11 سال بعد پاکستان سپر لیگ کے موقع پر پاکستان آئے ہیں ‘ انکشاف ہوا ہے کہ وہ پاکستانی دودھ پتی چائے کے رسیا ہیں۔سائمن ٹوفل نے کراچی میں خالص دیسی ڈھابہ انداز میں چائے بنا کر لوگوں کے دل جیت لیے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.