لاہور(نمائندہ سپورٹس) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار جیت پر چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ٹیم کو ڈنر دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف جیت اور ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت ملنے کی خوشی میں ٹیم پشاور زلمی نے اکٹھے ڈنر کیا۔ اس موقع پر پشاور زلمی کے پورے سکواڈ نے کامران اکمل کو شاندار کارکردگی پر سراہا جبکہ ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر مبارکباد دی۔
اتوار، 23 فروری، 2020
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.