لاس ویگاس (92 نیوز) برطانیہ کے ٹائی سن فیوری نئے عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن بن گئے۔
برطانوی باکسر ٹائی سن فیوری نے امریکا کے ڈیونٹے ولڈر کو ری ٹائٹل مقابلے میں شکست دی۔ دونوں کے درمیان لاس ویگاس میں فائٹ ہوئی۔
ٹائی سن فیوری نے ابتداء ہی سے اپنے حریف پر تابڑ توڑ مکوں کی بارش کردی تاہم انہیں ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے ساتویں راؤنڈ تک مکے بازی کرنی پڑی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.