لاہور :پی ایس ایل 5 میں آج 2 میچز کھیلےجائیں گے، پہلا مقابلہ کراچی کنگزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرےمیچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے کھیلاجائے گا ۔ کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم جبکہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کریں گے۔
اتوار، 23 فروری، 2020
پی ایس ایل : آج کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا کراچی کنگزجبکہ لاہورقلندرز کامقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سےہوگا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.