Popunder ads

Breaking

اتوار، 23 فروری، 2020

عامر خان اور فریال کے گھرتیسرے بچے کی پیدائش

 ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر خان نے اپنے ننھے بیٹے کی تصوير بھی مداحوں کے ساتھ شيئر کی ہے۔تصویر کے ساتھ عامر خان کا لکھنا تھا کہ بچے کا وزن 7 پاونڈز ہے۔
باکسر عامر خان نے بيٹے کا نام محمد زاويار خان رکھا ہے۔
 عامر خان اور فریال کے گھر کے تیسرے بچے کی پیدائش ہے۔ ان کی 2 بيٹياں بھی ہيں۔
محمد زاویار خان کی تاریخ پیدائش 22 فروری ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں عامر اپنے بیٹے کو گود میں لئے ہوئے ہیں۔
عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی۔
سوشل میڈیا پر خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے عامر ، فریال اور بچوں کیلئے مبارک باد اور نیک تمناؤں کے پیغامات کا سلسلہ لگ گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.