Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 22 فروری، 2020

حیدرآباد میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

حیدر آباد:(22 فروری2020) حیدرآباد میں دل خراش ٹریفک حادثہ رونما ہوا ہے،جہاں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹنڈو محمد خان روڈ پر پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ چوتھا زخمی ہوا، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ واقعے کے بعد ٹریلر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.