مقبوضہ کشمیرکے ضلع اسلام آبادمیں آج (ہفتہ) صبح سویرے بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔
بھارتی فوجیوں نے نو جوانوں کو بیج بہاڑہ کے علاقے نیناسنگم میں تلاشی کی کارروائی کے دوران شہیدکیاگیاجو گزشتہ رات گئے شروع ہوئی۔آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.