پاک فضائیہ کا ایک میراج طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران آج شورکوٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پائلٹ محفوظ رہا جبکہ زمین پر کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے ائر ہیڈ کوارٹرز نے بورڈ آف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.