Popunder ads

Breaking

جمعہ، 7 فروری، 2020

مسلم لیگ (ن) کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ سمیت ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (07 فروری 2020) مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ سمیت ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی اقتصادی ایڈوائزری کونسل کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ سمیت ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں پیر سے احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔ جبکہ منگل سے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.