Popunder ads

Breaking

جمعہ، 7 فروری، 2020

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، الکوحل کی ایک خاص مقدارجائز قرار۔۔۔ دنیا رہ گئی حیران

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ سعودی عرب میں چودہ فیصد الکوحل کو جائز قرار دیا گیاہے، ویڈیوز میں مختلف شاپس پر شہریوں کو الکوحل ملے مشروبات خریدتے ہوے دیکھا جا سکتا ہے،شوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعددنیا بھر میں مسلم برادری کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان کی ولی عہد بننے کے بعد سعودی عرب میں کئی تبدیلیاں آئی ہیں،سنیما کھلے،کنسرٹس کا بھی انعقاد کیا جانے لگا، تاہم سعودی حکومت کی جانب سے اس حوالے ابھی تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.