Popunder ads

Breaking

ہفتہ، 1 فروری، 2020

فلم لال کبوتر کی اسپیشل اسکرینگ

فلم لال کبوتر کی اسپیشل  اسکرینگ  کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق فلم لال کبوتر کی اسپیشل  اسکرینگ  دبئی میں کی گئی۔
دبئی میں فلم لال کبوتر کی اسپیشل اسکرینگ کی گئی اور اِس موقع پر فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کی بہت تعریف کی گئی۔
منشا پاشا اور جبران ناصر کا منگنی کی تقریب میں ڈانس ۔ ویڈیو وائرل
فلم کی ہیروئن منشا پاشا نے ”جیونیوز“ سے بتایا کہ جو لوگ ہماری انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہیں اُن تمام نے ”لال کبوتر“ کی بھر پور تعریف کی ہے۔
View this post on Instagram
Point of fact: its hard to smile when the sun is in your eyes 🙈 Styled by @sananver 👗: @editorialboutique 👠: @jimmychoo 💄: @abeeha_mamoon 💇‍♀: @danihairstylist1 📸: @adeelzzz
A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) on Jan 30, 2020 at 12:21am PST

یاد رہے کہ لالچ ، طاقت ، انتقام ، رومانس ،کامیڈی ، ایکشن ، تھرل اور کراچی کے سماجی مسائل پر بننے والی منفرد فلم”لال کبوتر“ ہے۔
View this post on Instagram
Ghehri soch: is color ke baad lipton ka ad mujhe milna chahiye 😉 Screening of Laal Kabootar in Dubai Styled by @sananver 👗: @editorialboutique 👠: @jimmychoo 💄: @abeeha_mamoon 💇‍♀: @danihairstylist1 📸: @adeelzzz
A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) on Jan 29, 2020 at 11:58pm PST
گزشتہ ماہ قبل فلم کو پاکستان کی جانب سے ”آسکر “ کیلئے بھی نامزد کیا جاچکا ہے۔
اس کے علاوہ اس فلم نے کئی ایشین فلم فیسٹیول سمیت کئی ایوارڈز بھی اپنے نام کئے ہیں۔
یادرہے کہ علی عباس نقوی کی تحریر کی گئی شاندار کہانی کو ایوارڈ یافتہ ہدایتکار کمال خان نے ڈائریکٹ کیا ہے اور فلم کا میوزک طحہٰ ملک نے ڈائریکٹ کیا ہے۔
واضح رہے کہ فلم ”لال کبوتر“ کی پروڈکشن کامل چیمہ اور ہانیہ چیمہ کی پروڈکشن کمپنی ”نہر گھر “ کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.