اسلام آباد(پریس ریلیز ) ملک کی معروف ٹیلی کام کمپنی زونگ 4 جی نے اپنی بے مثال ڈیجیٹل تجربہ فراہم کی روش کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیکنالوجی کے متوالے نوجوانوں کیلئے ٹک ٹاک بنڈل متعارف کرا یا ہے۔ اپنے قابل قدر صارفین کی وقت کے بدلتی ضروریات کے پیش نظر ان کو عالمی معیار کی خدمات کو فراہمی کو یقینی بنانا مقصد اولین ہے۔ دنیا بھر میں ٹک ٹاک کے چرچے کو دیکھتے ہوئےزونگ 4جی نے ٹک ٹاک ایپ کے ساتھ شراکت داری کی ہے تا کہ اس کے 37ملین صارفین تک بلا تعطل رسائی حاصل ہو سکے۔ زونگ 4
جی کے ٹک ٹاک صارفین اب چلتے پھرتے ٹک ٹاک ویڈیو بنا سکتے ہیں اور رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ہفتہ وار ٹِک ٹوک آفر متعارف کروائی گئی ہے جبکہ صارفین کی ترقی پذیر ضروریات کو ذہن میں رکھتے ہوئے اور اپنے قابل قدر صارفین کے لئے بلا تعطل ڈیجیٹل تجربہ فراہم کیا گیا ہے۔ اپنی کسٹمر سنٹرک اپروچ کے ذریعے ، زونگ 4 جی صارفین کو خدمات اور ایسے حل فراہم کرکے بہترین خدمات فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کر رہی ہے تا کہ ڈیجیٹل طرز زندگی کو فروغ دیا جا سکے۔زونگ 4G صارفین اب 50روپے لوڈ کرنے پر پورے ہفتہ کے لئے 2 جی بی ڈیٹا کے ساتھ ٹِک ٹوک استعمال کرسکتے ہیں۔ صرف 38 + ٹیکس۔ مزید برآں ، زونگ 4 جی صارفین اب *606#ڈائل کرسکتے ہیں یا بنڈل کو سبسکرائب کرنے کے لئے 6123 پر SUB WTTO بھیج سکتے ہیں۔زونگ کے ترجمان کا کہنا تھا،” ٹک ٹاک آفر کے آغاز کے ساتھ ہی ، ہمارے صارفین پاکستان کے نمبر 1 ڈیٹا نیٹ ورک کے ساتھ چلتے پھرتے ٹِک ٹاک کرسکتے ہیں۔ ہماری کسٹمر سنٹرک اپروچ سے ہمیں جدید ترین اور بہترین درجے کی خدمات اور مصنوعات فراہم کرنے کے اہل بناتی ہے۔ ہمارے ڈیجیٹل طور پر جاننے والے صارفین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ٹِک ٹاک پیش کش فراہم کی گئی ہے۔ انڈسٹری میں جدت کا باعث بننے والی ، زونگ فور جی یوٹیوب ، واٹس ایپ اور اس سے زیادہ کے لئے مختلف سوشل میڈیا پیکیجز کی فراہمی کے لئے انڈسٹری میںصف اول کی کمپنی جانی جاتی ہے۔ دنیا بھر میں 800 ملین سے زیادہ ٹِک ٹاک صارفین ، زونگ 4 جی ویکلی ٹِک ٹاک آفر کے ساتھ مستفید ہو سکیں گے ، کمپنی عصر حاضر کے صارفین کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید خدمات اور مصنوعات فراہم کرتی ہے۔ان جدید آفرز، خدمات اور حل کی فراہمی کیلئے زونگ 4جی ڈیجیٹل تجربہ کو ایک نئی جلا بخشنے کی خواہشمند ہے، تاکہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم پر مثبت اثرات مرتب ہو سکیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.