Popunder ads

Breaking

بدھ، 19 فروری، 2020

مایا علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فائیو کے پانچویں ایڈیشن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مایا علی کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل تیسری مرتبہ مایا علی کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے ۔اداکارہ مایاعلی کا کہنا تھا کہ مجھے ایک بار پھر چیمپیئن ٹیم کا ایمبیسیڈر بننے کی خوشی ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے صرف میچ ہی نہیں جیتے بلکہ دل بھی جیتے ہیں ، گلیڈی ایٹرز کے اونر اور مینیجمنٹ کا شکریہ ادا کرتی ہیں کہ انہوں نے مجھے پھر ایمبیسیڈر بنایا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Please do Not enter your any spam link in the comment box.