نئی دہلی: بھارت نے اپنی فوج کو "ارجن ٹینک" سے لیس کر دیا تاہم بھارتی فوجی نقائص سے بھرپور "ارجن ٹینک" سے ناخوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 1971 کی پاک بھارت جنگ کے بعد ، ہندوستان نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنا جنگی ٹینک بنائے گا جس سے ملک کو جنگوں میں لڑنے میں مدد ملے گی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.