اور اب اس فلم کی شوٹنگ بھی مکمل ہوچکی ہے۔
ماہرہ خان اس فلم میں پہلی مرتبہ اداکار فہد مصطفیٰ کے ہمراہ کام کرتی نظر آئیں گی۔
دونوں اداکاروں نے نبیل قریشی کی ہدایات اور فضا علی میرزا کی پروڈکشن میں بننے والی فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی کیا۔
خیال رہے کہ فلم 'قائداعظم زندہ باد' رواں سال ریلیز کی جائے گی۔
ہدایت کار نبیل قریشی نے اس سفر کے مکمل ہونے پر سب کا شکریہ ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do Not enter your any spam link in the comment box.